منگل، 2 اپریل، 2019

آصف زرداری کیخلاف گھیرا مزید تنگ، اہم ساتھی گرفتار (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

دبئی (جی سی این رپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے منہ بولے بھائی اویس مظفر ٹپی کو دبئی میں گرفتار کر لیا گیا اور انہیں جلد پاکستان لایا جائے گا۔انٹرنیشنل کرمنل پولیس آرگنائزیشن(انٹرپول) میں موجود ذرائع نے تصدیق کی کہ اویس مظفر ٹپی کو دبئی میں حراست میں لے لیا گیا ہے اور انہیں پاکستان لایا جائے گا۔اویس مظفر ٹپی پر منی لانڈرنگ اور زمینوں پر ناجائز قبضے کرنے کا الزام ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں سندھ کے وزیر بلودیات کے منصب پر فائز رہنے والے اویس مظفر ٹپی کے خلاف اگست 2018 میں قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کو 4 مختلف مقدمات میں تحقیقات شروع کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔

The post آصف زرداری کیخلاف گھیرا مزید تنگ، اہم ساتھی گرفتار appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2YFg3XA
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔