منگل، 2 اپریل، 2019

اپریل کے آغاز میں ہی کراچی والے تپ گئے،جانتے ہیں درجہ حرارت کہاں تک پہنچ گیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ)اپریل کے آغاز میں ہی کراچی کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ابھی اپریل کا آغاز ہی ہے اور کراچی کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ آج بھی کراچی کا درجہ حرارت40 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے ہیٹ ویو سے بچاؤ کے لیے ’ہیٹ ویو ارلی وارننگ سینٹر‘ کا آغاز کردیا گیا ہےجو کہ 31 اکتوبر تک فعال رہے گا اور ہیٹ ویو سے 3 روز قبل متعلقہ اداروں کو آگاہ کیا جائے گا۔دوسری جانب سمندری ہوائیں بحال ہونے سے درجہ حرارت میں 1 سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 4گرم ترین سالوں کی طرح رواں برس بھی گرم رہنے کا امکان ہے۔

The post اپریل کے آغاز میں ہی کراچی والے تپ گئے،جانتے ہیں درجہ حرارت کہاں تک پہنچ گیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2FJ0Fkg
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔