By Unknown Author from NYT Business https://nyti.ms/30HhNAy
Translate
آمدو رفت
Wikipedia
MAIN MENU
دنیا بھرسے تازه ترین خبریں
Social Counter
WAKEUP LABLE
Highlights
Social Meter
Featured Posts
Page
Pages
Page
popular posts
-
Beth Moore challenges her followers to guard themselves against legalism, and warns it will "cruss the life out of you." from CB...
-
جمعرات23؍شعبان المعظم1439ھ 10؍مئی 2018ء فو کس نیوز کے نمایندہ خصوصی براے جنوبی ایشیاء/پاکستان۔۔۔ ضیاء مغل کی لال حویلی ...
-
غلط یا سہی چونکہ یہ طے ہو چکا ہے یا مشہور ہو چکا ہے یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بارہا یہ تاثر دے چکی ہے کہ اگر کسی ملک کی افغان طالبان پر تھوڑی ب...
-
راولپنڈی پریس رلیز فوکس نیوز نیٹ ورک کے نمانندہ خصوصی و سینںر تجزیہ کار ضیاء مغل نے الیکشن 2018 کے بعد پہلی ب...
-
ملک کے سیاسی حلقوں کے لیے عمران اسماعیل کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ 2015ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے گڑھ سمجھے والے حلقے این اے 246میں تحر...
-
کولن جرمنی( بی بی سی،خصوصی رپورٹ )حالیہ دنوں میں پاکستان اوربھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی دنیا بھر سے انٹرنیشنل میڈیا ک...
-
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کےمعروف اینکر و تجزیہ کار ضیاء مغل نے اپنی منگنی اور شادی کے با...
-
By BY PATRICK J. LYONS from NYT Briefing https://ift.tt/2TvJHwK
منگل، 28 مئی، 2019
DealBook Briefing: The Long Road Ahead for Fiat Chrysler and Renault... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Business https://nyti.ms/30HhNAy
Egypt's Sinai: 'War crimes' being committed, says Human Rights Watch....
from BBC News - World https://bbc.in/2EDM8GT
Europe's leaders launch fight for EU top jobs in Brussels....
from BBC News - World https://bbc.in/2Wa40UK
عالمی کپ،مشتاق احمد کس مشکل میں گرفتار (بی بی سی رپورٹ )
لندن (جی سی این رپورٹ)سابق کرکٹر مشتاق احمد نے کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف پہلے میچ نے انہیں مشکل میں ڈال دیا ہے لیکن پیشہ وارانہ طور پر وہ ویسٹ انڈیز ٹیم کے ساتھ مخلص ہیں۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 30 مئی سے ہو رہا ہے جب کہ ٹیم 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی۔سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد ایک بار پھر ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کوچ فرائض انجام دے رہے ہیں۔مشتاق احمد کہنا ہے کہ ان کا دل پاکستانی ہے اور ہمیشہ رہے گا لیکن پیشہ وارانہ طور پر وہ ویسٹ انڈیز ٹیم کے ساتھ مخلص ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب وہ انگلینڈ ٹیم کے ساتھ تھے ان کی کوشش ہوتی تھی کہ جب پاکستان کے خلاف میچ ہو وہ کم ہی بولیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا تھا کہ وہ اب بھی کم ہی بولیں گے لیکن جب کھلاڑیوں کو ضرورت ہو گی تو ویسٹ انڈیز ٹیم کی پوری طرح سے مدد کریں گے۔مشتاق احمد کا ماننا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان پر اٹیک کرنے کی کوشش کرے گی کیونکہ جارحانہ انداز سے ہی اسے کامیابی ملے گی۔انہوں نے کہا کہ ان کی ٹیم میں چار، پانچ فاسٹ بولرز کی رفتار 90 سے اوپر ہے اور وہ باؤنسرز کرنا جانتے ہیں اور وہ پاکستان ٹیم کو باؤنسرز مار کر دباؤ میں لائیں گے۔مشتاق احمد کے مطابق کرس گیل اور آندرے رسل کے آنے سے ویسٹ انڈیز کی بولنگ بھی مضبوط ہوئی ہے، شے ہوپس بھی اچھی بیٹنگ کر رہے ہیں اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ پاکستان ٹیم کے لیے مشکلات پیدا کر سکتی ہے۔سابق کرکٹر نے کہا کہ دونوں ٹیمیں اٹیک کرنے کی کوشش کریں گی اور جو زیادہ اٹیک کرنے میں کامیاب ہوئی وہ جیتے گی۔
The post عالمی کپ،مشتاق احمد کس مشکل میں گرفتار appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2Xjim1e
via IFTTT
حکومت نے عید سے قبل صارفین کو کرنٹ لگا دیا (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)نیپرا نے اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی55پیسے مہنگی کرنےکی منظوری دے دی ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ بجلی ستاون پیسےمہنگی کرنےکی درخواست دی تھی۔نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی 57 کی بجائے 55 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدد میں کیا گیا ہے۔نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔
The post حکومت نے عید سے قبل صارفین کو کرنٹ لگا دیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2EDuEul
via IFTTT
میرانشاہ دھرنے کا دوسرے دن، کرفیو میں نرمی
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2W6gYCG
via IFTTT
ایکشن ہیرو اجے دیوگن کو صدمہ (بی بی سی رپورٹ )
ممبئی (جی سی این رپورٹ)بولی وڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن کے والد فلم ہدایت کار اور ایکشن کوریوگرافر ویرو دیوگن 77 سال کی عمر میں کچھ عرصہ علالت میں رہنے کے بعد چل بسے۔ویرو دیوگن برصغیر میں 1942 میں پنجاب کے شہر امرتسر میں پیدا ہوئے جو تقسیم ہند کے بعد بھارت کے حصے میں آیا۔ویرو دیوگن نے 80 سے زائد فلموں میں ایکشن سین شوٹ کروانے کی ہدایات دیں جب کہ انہوں نے چند فلموں کی ہدایت کاری بھی کی۔انہوں نے بیٹے اجے دیوگن کی فلم ’ہندوستان کی قسم‘ کی ہدایت کاری بھی کی۔ویرو دیوگن نے امیتابھ بچن، رشی کپور اور انوپم کھیر سمیت کئی بولی وڈ کے مقبول اداکاروں کے ساتھ کام کیا۔ویرو دیوگن زیادہ تر ایکشن مناظر کی کوریوگرافی کرتے تھے اور انہوں نے متعدد ایکشن فلموں کے یادگار ایکشن سین شوٹ کروائے۔بڑھتی عمر کے باعث ویرو دیوگن کی صحت گزشتہ چند سال سے ابتر تھی اور انہیں سانس لینے میں تکلیف سمیت چلنے پھرنے میں بھی تکلیف ہوتی تھی۔فلم فیئر کے مطابق ویرو دیوگن کو سانس میں تکلیف کے باعث ممبئی ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں وہ 27 مئی کو چل بسے۔اجے دیوگن کے والد کے انتقال پر فلمی شخصیات نے گہرے دکھ کا اظہار کیا جب کہ ان کی آخری رسومات میں بھی کئی شخصیات نے شرکت کی۔
The post ایکشن ہیرو اجے دیوگن کو صدمہ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2JHC2ZK
via IFTTT
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بڑا دھچکا، اہم عہدیدار نے استعفیٰ دیدیا۔۔۔ (بی بی سی رپورٹ )
کراچی (جی سی این رپورٹ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور رچرڈ مورن نے اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔رچرڈ مورن کے استعفے کا نوٹیفکیشن پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ پر بھی جاری کردیا گیا۔20 مئی کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں رچرڈ مورن کو ملازمت کے معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی پر شوکار نوٹس جاری کیا گیا تھا کہ وہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ملازم ہوتے ہوئے اپنی ذاتی کمپنی بھی چلا رہے تھے۔کینیڈا کی شہر مونٹریال میں واقع کمپنی ’آرچر ویلتھ منیجمنٹ‘ جو خود کو ‘ آزاد مالیاتی ایڈوائزر’ ظاہر کرتی ہے، جبکہ رچرڈ مورن اس کمپنی کے سی ای او اور بورڈ کے چیئرمین بھی ہیں۔پی ایس ایکس بورڈ آف ڈائریکٹرز کو دیے گئے جواب میں رچرڈ مورن نے کہا تھا کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عہدہ سنبھالتے ہوئے آرچر ویلتھ منیجمنٹ میں اپنی دلچسپی پہلے ہی ظاہر کردی تھی۔آج ( بروز منگل ) پی ایس ایکس بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا تھا، اس دوران رچرڈ مورن نے اپنا استعفیٰ پیش کیا جسے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے منظور کرلیا۔رپورٹ کے مطابق رچرڈ مورن اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج بورڈ کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے تھے اور بورڈ آف ڈائریکٹر نے مینیجنگ ڈائریکٹر سے متعلق خط سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کو ارسال کیا تھا۔خط میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ پاکستان میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اپنے فرائض انجام دینے کے ساتھ ساتھ رچرڈ مورن بیرون ملک ایک کمپنی بھی چلارہے تھے۔رچرڈ مورن نے اسٹاک ایکسچینج کے پہلے غیر ملکی سی ای او کے طور پر جنوری 2018 میں عہدے کا چارج سنبھالا تھا جبکہ وہ بطور مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) پی ایس ایکس بھی کام کر رہے تھے۔
The post پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بڑا دھچکا، اہم عہدیدار نے استعفیٰ دیدیا۔۔۔ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2K5NKNf
via IFTTT
What Actually Happened to New York’s Taxi Drivers... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Podcasts https://nyti.ms/2YXPJHD
Enough With Crumbs — I Want the Cake... (BBC NEWS REPORT)
By MONA ELTAHAWY from NYT Opinion https://nyti.ms/2YPRQgr
Why Privacy Is an Antitrust Issue... (BBC NEWS REPORT)
By DINA SRINIVASAN from NYT Opinion https://nyti.ms/2Xa4XZn
Cuba’s Struggle Between Racism and Inclusion... (BBC NEWS REPORT)
By ALEJANDRO DE LA FUENTE from NYT Opinion https://nyti.ms/2HFBGRe
Dear Candidates: Here Is What Black People Want... (BBC NEWS REPORT)
By ALICIA GARZA from NYT Opinion https://nyti.ms/2HFBEc4
I Want a Baby. I Don’t Want to Force Someone to Have It for Me.... (BBC NEWS REPORT)
By ELIZABETH KEENAN from NYT Opinion https://nyti.ms/2YPlmTy
Subway Swipe? Soon, Tap to Pay... (BBC NEWS REPORT)
By AZI PAYBARAH from NYT New York https://nyti.ms/2HEq0xS
Your Tuesday Briefing... (BBC NEWS REPORT)
By CHRIS STANFORD from NYT Briefing https://nyti.ms/2Mniko2
Japan knife attack: 'I saw children screaming and crying'....
from BBC News - World https://bbc.in/2EFk6e5
Match-fixing in football: Spanish police make arrests in top two divisions....
from BBC News - World https://bbc.in/2wq6ChQ
Australian jailed for UK backpacker's kidnap and rape ordeal....
from BBC News - World https://bbc.in/2WAC4c5
'Holy Spirit' saves German driver from speeding fine....
from BBC News - World https://bbc.in/2I1Z22p
Iggy Azalea 'felt violated' by nude photo leak....
from BBC News - World https://bbc.in/2ECtKhr
Your Tales of Subway Oddities: Dog in A Bag Edition... (BBC NEWS REPORT)
By EMMA G. FITZSIMMONS from NYT New York https://nyti.ms/30KSMol
Memories of Massacres Were Long Suppressed Here. Tourists Now Retrace the Atrocities.... (BBC NEWS REPORT)
By CHOE SANG-HUN from NYT World https://nyti.ms/2Wa7d6t
Elizabeth Warren Gains Ground in 2020 Field, One Plan at a Time... (BBC NEWS REPORT)
By THOMAS KAPLAN and ASTEAD W. HERNDON from NYT U.S. https://nyti.ms/2X8HDvj
Traveling With Kids? Boy, Do We Have Some Tips for You... (BBC NEWS REPORT)
By TRAVEL EDITORS from NYT Travel https://nyti.ms/2VWzUPw
Skal! A Danish City Makes You Feel Like a Member of the Club... (BBC NEWS REPORT)
By SEBASTIAN MODAK from NYT Travel https://nyti.ms/2K7Ypqv
How to Make the Most of a Powder Room... (BBC NEWS REPORT)
By TIM McKEOUGH from NYT Real Estate https://nyti.ms/2EB6vVe
4 Years of College, $0 in Debt: How Some Countries Make Higher Education Affordable... (BBC NEWS REPORT)
By LARA TAKENAGA from NYT Reader Center https://nyti.ms/2YSOtFI
What Do You Plan to Catch Up On This Summer?... (BBC NEWS REPORT)
By SHANNON DOYNE from NYT The Learning Network https://nyti.ms/30QfFXa
Dementia Stopped a Major Artist From Painting. For Some, That Spelled a Lucrative Opportunity.... (BBC NEWS REPORT)
By AMY CHOZICK from NYT Business https://nyti.ms/2EDYy1D
Remember the ‘10,000 Hours’ Rule for Success? Forget About It... (BBC NEWS REPORT)
By JIM HOLT from NYT Books https://nyti.ms/2WvtUkZ
The Power of a Name: My Secret Life With M.R.K.H.... (BBC NEWS REPORT)
By SUSAN RUDNICK from NYT Well https://nyti.ms/2YL786e
’پرکشش بننے کی جستجو تولیدی صلاحیت سے محروم بھی کر سکتی ہے‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2K9tryn
via IFTTT
Tornadoes Rip Through Western Ohio... (BBC NEWS REPORT)
By DANIEL VICTOR from NYT U.S. https://nyti.ms/2HZdXu6
ماہواری بنی اب رازداری: سرکاری سکولوں میں بچیوں کے لیے مخصوص واش رومز
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2HHg0Em
via IFTTT
Papua New Guinea PM Peter O'Neill tries to stall own resignation....
from BBC News - World https://bbc.in/2HHea6q
Ken Wyatt: Australia's first indigenous cabinet minister....
from BBC News - World https://bbc.in/2WvTLsU
What if They Made a Dirty Rom-Com About People Who Looked Like Them?... (BBC NEWS REPORT)
By DEVIN GORDON from NYT Movies https://nyti.ms/2MgacWs
Images of An El Salvador Town Transformed by Migration... (BBC NEWS REPORT)
By DAVID GONZALEZ from NYT Lens https://nyti.ms/2Mcdzh7
Learning With: ‘European Parliament Elections: 5 Biggest Takeaways’... (BBC NEWS REPORT)
By SHANNON DOYNE from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2QuGPyo
رمضان 2019: پشاور کے تحصیل پانچوں والے پائے جن کے لیے ایڈوانس بکنگ ضروری ہے
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Wnt9dO
via IFTTT
Japan attack: Child among three dead in Kawasaki stabbing....
from BBC News - World https://bbc.in/2W93Lcy
A coffee shop in San Francisco offers a $75 cup of coffee....
from BBC News - World https://bbc.in/2W5WLNr
Photographer 'overwhelmed' by response to bald eagle picture....
from BBC News - World https://bbc.in/2wm7FPF
Man dies on plane after ingesting 246 cocaine bags....
from BBC News - World https://bbc.in/2wm8V5D
Jair Bolsonaro: Man who stabbed Brazil's leader is 'mentally ill'....
from BBC News - World https://bbc.in/2EBRRNc
Malawi election: President Mutharika re-elected after court battle....
from BBC News - World https://bbc.in/2QsTn9t
Romania corruption: PSD chief Liviu Dragnea jailed....
from BBC News - World https://bbc.in/2X8idhp
Who are the Muslim community patrols protecting US mosques?....
from BBC News - World https://bbc.in/2X8X1rl
The tablet computer pulled by donkey....
from BBC News - World https://bbc.in/2XaHebu
Everest deaths: Four reasons why this climbing season went wrong....
from BBC News - World https://bbc.in/2I49CFT
Six shocking things we've learned from the Nxivm trial....
from BBC News - World https://bbc.in/2W8OTL5
Myanmar's Thangyat: Jailed for a comedy show....
from BBC News - World https://bbc.in/2wmveYV
The 1930s invention that is cutting period poverty....
from BBC News - World https://bbc.in/2HZFxYj
کل یوم تکبیر، ایٹمی دھماکے کرنے والے سابق وزیراعظم نواز شریف نے جیل سے کیا پیغام جاری کردیا۔۔ (بی بی سی رپورٹ )
لاہور(جی سی این رپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے یوم تکبیر کے موقع پر قوم کے نام کوٹ لکھپت جیل سے پیغام جاری کیا ہے۔ سابق وزیراعظم کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ 28 مئی پاکستانی تاریخ کا ایک ناقابلِ فراموش دن ہے، اس دن ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنا دیا گیا، جب پاکستان ایک ایٹمی قوت کے تعارف کے ساتھ دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا۔انہوں نے کہا کہ یوم تکبیر قومی غیرت، قوم کی بے مثال جرات اور بہادری کی علامت کا دن ہے، یوم تکبیر پیغام ہے کہ پاکستان کے خلاف جارحیت کا مظاہرہ کرنے والوں کا انجام عبرت ناک ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ آج سے 21 سال پہلے جب یہ فیصلہ کیا تو طرح طرح کے چیلنجوں کا سامنا تھا، اقتصادی پابندیوں کی دھمکیاں اور اس اقدام کو ناقابل معافی جرم کے طور پر پیش کیا جا رہا تھا، دوسری طرف دھماکا نہ کرنے کے عوض اربوں ڈالرز کی پیشکش کی جا رہی تھی لیکن ہم نے اللہ تعالیٰ کے بھروسے اور عوام کی تائید کے بل بو تے پر چیلنجوں کو قبول کیا اور پاکستان کے وقار کاعلم سر بلند رکھا۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 28 مئی پاکستانی قوم کے نہ جھکنے کے اعلان کا دن ہے، قوم کا سر فخر سے بلند رکھنے کی پاداش میں جلا وطنی اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔مسلم لیگ (ن) کے قائد کے مطابق گزشتہ دور میں معیشت کو مستحکم کرکے سی پیک کی شکل میں معاشی دھماکا کیا، عالمی سازشوں نے ایک دفعہ پھر سر اٹھا لیا جس کے نتیجے میں آج مجھے اپنی سانسوں کا بھی حساب دینا پڑ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرا ایک اصولی مؤقف ہے کہ دنیا میں پاکستان خود مختار اور پاکستانی خود اختیار رہیں، اس نظریے کی سزا میں پہلے بھی بھگت چکا ہوں اور اب بھی بھگت رہا ہوں لیکن جیل کی اس کال کوٹھری سے ہم وطنوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ آپ کے آئینی حقوق پر سمجھوتہ نہیں کروں گا۔نوازشریف کا کہنا تھا کہ عوام کی بالادستی، ووٹ کی عزت، پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری پر نہ پہلے سمجھوتہ کیا ہے نہ اب کروں گا، پاکستان اور پاکستانی عوام کو ان کی منزل دلا کر رہیں گے۔ یاد رہے کہ بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 28 مئی 1998 کو پاکستان نے بلوچستان کے علاقے چاغی کے مقام پر 5 کامیاب ایٹمی تجربات کیے تھے جس کے بعد اس دن کو ’یوم تکبیر‘ کے نام سے یاد رکھا جاتا ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف ان دنوں العزیزیہ کیس میں 7 سال قید کی سزا لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں کاٹ رہے ہیں۔
The post کل یوم تکبیر، ایٹمی دھماکے کرنے والے سابق وزیراعظم نواز شریف نے جیل سے کیا پیغام جاری کردیا۔۔ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2K3ArwK
via IFTTT
دہشتگردوں کا بڑا منصوبہ بے نقاب،کراچی یوم علیؓ پر بڑی تباہی سے بچ گیا۔۔۔ (بی بی سی رپورٹ )
کراچی (جی سی این رپورٹ) ایسٹ زون پولیس نے خفیہ اطلاع پر لائنز ایریامیں کارروائی کرتے ہوئے ایک خودکش جیکٹ برآمد کر لی۔ ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی کے مطابق مذکورہ جیکٹ یوم علیؓ کے جلوس کو ٹارگٹ کرنے کے لیے استعمال کی جانی تھی، جیکٹ کا وزن6کلو تھا، جسے موقع پر ناکارہ بنا دیا گیا، اس میں بارود کے علاوہ نٹ بولٹ کا استعمال کیا گیا جس سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہو سکتا تھا۔ عامر فاروقی کا مزید کہنا تھا کہ پولیس کی بروقت کارروائی نے شہر کے امن کو خراب کرنے کی مذموم سازش ناکام بنا دی اور20مشتبہ افراد کو حراست میں لے کرتفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے ایسٹ زون سے خود کش جیکٹ کی برآمدگی پر ڈی آئی جی ایسٹ اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی۔ علاوہ ازیں پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 14 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ ، موٹر سائیکلیں، منشیات اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھن پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد موٹر سائیکل لفٹر گروہ کے چار کارندوں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان عامر، خضر عباس، واصف اور جہانزیب کا تعلق بین الصوبائی موٹر سائیکل لفٹر گروہ سے ہے ۔ ملزمان کو پولیس نے مشتاق چانڈیو روڈ پر فائرنگ کے تبادلے کے بعد گرفتار کیا ۔کورنگی پولیس نے مضر صحت گٹکا اور ماوا بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر دو ملزمان کوگرفتارکر کے لاکھوں روپے مالیت کا تیار گٹکا، کروڑوں کی مشینری ، چھالیہ ، چونا، کتھا اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق فیکٹری کا مالک فاروق فرار ہو گیا۔ جمشید کوارٹرز پولیس نے 2 ملزمان،شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار عبداللہ نور نے خلد آباد میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایزی لوڈ کی دکان سے 6 لاکھ روپے لوٹنے کا بھی اعتراف کیا ہے۔ میمن گوٹھ پولیس نے درسانو چنہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی ایک کلو گرام سے زائد ہیروئن، موبائل فون اور نقدی برآمد کر لی۔
The post دہشتگردوں کا بڑا منصوبہ بے نقاب،کراچی یوم علیؓ پر بڑی تباہی سے بچ گیا۔۔۔ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2JLoX1w
via IFTTT
فرشتہ زیادتی و قتل کیس میں نیا موڑ آگیا، بچی کی موت کیسی ہوئی؟پیٹ پر کس چیز کا نشان ملا؟ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)زیادتی و قتل کیس میں 11 سالہ بچی فرشتہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کر لی گئی، رپورٹ کے مطابق بچی کے پیٹ پر خنجر لگنے کا واضح نشان موجود ہے ممکنہ طور پر بچی کی موت زیادہ خون بہنے کی وجہ سے ہوئی۔دنیا نیوز کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فرشتہ کی آنکھیں، دماغ اور پاؤں جانوروں نے نوچ کھائے، بچی کے کہیں سے بھی کپڑے پھٹے ہوئے نہیں تھے،زیادہ وقت گزرنے کے باعث جسم میں کیڑے پڑ چکے تھے جس کی وجہ سے بچی کے جسم سے شواہد اکٹھے نہیں ہو سکتے،پوسٹ مارٹم سے شواہد نہ ملنے کے بعد پولیس کی تمام امیدیں ڈی این اے رپورٹ پر مرکوز ہیں جو آج موصول ہونے کا امکان ہے،اُدھر زیادتی کے بعد قتل کی گئی فرشتہ کیس کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق پولیس کی اب تک کی تحقیقات میں بتایا گیا ہے کہ 15 مئی کی شام فرشتہ والدہ کواپنی دوست وفا کے گھر جانے کا کہہ کر نکلی مگر جیو فینسنگ کے مطابق وہ اپنی دوست کے گھر پہنچی ہی نہیں،کیس کی سب سے اہم گرفتاری اس کے ہمسائے افغان باشندے ناصر کی ہے دنیا نیوز کے مطابق لاش برآمد ہونے والی جگہ سے ایک ایسے شخص کو بھی گرفتار کیا گیا جو کہ گوجر خان میں ایک خاتون کے قتل میں ملوث تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فرشتہ کے گھر کے اطراف میں اب تک پچاس گھروں کا سروے کیا گیا ہے جبکہ جائے وقوعہ سے جوس کا ڈبہ اور گلاس بھی ملے تھے،ذرائع کے مطابق پولیس نے کئی ٹیلی فونک کالز بھی ٹریس کی ہیں ۔
The post فرشتہ زیادتی و قتل کیس میں نیا موڑ آگیا، بچی کی موت کیسی ہوئی؟پیٹ پر کس چیز کا نشان ملا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2KeEQNc
via IFTTT
سلمان خان نے اپنے سابقہ محبوبہ کترینہ کیف کو کیا مشورہ دے ڈالا۔۔ (بی بی سی رپورٹ )
ممبئی (جی سی این رپورٹ)بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے باربی ڈول کے نام سے مشہور اپنی سابقہ محبوبہ کترینہ کیف کو شادی کا مشورہ دے دیا اور ساتھ ہی اُنہوں نے ایک انوکھی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔بالی ووڈ ہنگامہ میں انٹرویو کے دوران سلمان خان سےایک سوال پوچھا گیا کہ ’’ اگرکترینہ اداکارہ نہ ہوتیں تو کیا ہوتیں ؟ جس کے جواب میں سلمان خان نے فوراً جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’ کترینہ کو شادی کر لینی چاہیے اور بچے پیدا کرنے چاہیں۔‘‘سلمان خان کی اس بات پر کترینہ کیف نےحیرانگی سےانہیں کہا کہ کسی پیشے کا نام لیں لیکن سلمان خان اپنے جواب پر ڈٹے رہے اور کہا کہ ’’ ماں ہونا بھی ایک بہت بڑا کام ہے جو کہ آپ کو ہر وقت مصروف رکھتا ہے۔‘‘دوسری طرف فلم زیرو کی پروموشن کے دوران کترینہ کیف سے ارباز خان نے اپنے چیٹ شو میں اُن کی شادی سے متعلق سوال کیا تھا، جس کے جواب میں اُنہوں نے کہا تھاکہ ’’ شادی کا ابھی کچھ کہہ نہیں سکتی، میں ایک وقت میں ایک کام کر سکتی ہوں ،زندگی کا کچھ پتہ نہیں کب کیا ہو جائے۔‘‘کترینہ کا مزید کہنا تھا کہ ایک خاتون ہونے کے ناطے وہ سمجھتی ہیں کہ زندگی میں شادی اور بچے بھی ضروری ہیں۔واضح رہے کہ دونوں اداکار ماضی میں ایک دوسرے کے بہت قریبی دوست رہ چکے ہیں، ان کی جوڑی فلمی پردے سمیت عام زندگی میں بھی بے حد پسند کی جاتی ہے۔کترینہ کی اگلی فلم ’ بھارت ‘ ہے جس میں وہ ادکار سلمان خان کے ساتھ نظر آئیں گی، فلم اگلے مہینے کی 5 تاریخ یعنی عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔
The post سلمان خان نے اپنے سابقہ محبوبہ کترینہ کیف کو کیا مشورہ دے ڈالا۔۔ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2JKLFqn
via IFTTT
عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،کتنی بڑی تعداد میں خواتین نے ایونٹ کے ٹکٹ خرید لئے۔۔ (بی بی سی رپورٹ )
لندن (جی سی این رپورٹ)کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے آغاز میں چند روز باقی رہ گئے، شائقین کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر پہنچ چکا ہے۔ میگا ایونٹ کے لئے مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی بڑی تعداد نے بھی ٹکٹ خریدے ہیں۔ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر اسٹیو ایلوردھی نے دعویٰ کیا ہے کہ ورلڈ کپ 2019ء کے ایک لاکھ سے زائد ٹکٹ خواتین نے خریدے ہیں جبکہ دو لاکھ سے زائد افراد ایسے ہیں جو پہلی مرتبہ ایونٹ کے میچز دیکھنے آئیں گے۔ایلوردھی کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ سب سے بڑی قرعہ اندازی ہوئی جس کے نتائج شاندار رہے، جس کے دوران ہم نے دیکھا کہ ایک لاکھ 10ہزار خواتین نے میگا ایونٹ کے ٹکٹ خریدے جبکہ 16 سال سے کم عمر ایک لاکھ شائقین کرکٹ بھی ورلڈ کپ دیکھنے آرہے ہیں۔ورلڈ کپ مقابلوں کا آغاز 30 مئی کو میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کے ساتھ ہوگا، ایونٹ میں شریک 10 ٹیمیں 48 میچز میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی، جس کے بعد 4 ٹاپ ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنائیں گی۔
The post عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،کتنی بڑی تعداد میں خواتین نے ایونٹ کے ٹکٹ خرید لئے۔۔ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2K7nZfr
via IFTTT
رمضان اور عید کے چاند کیلئے قمر ی کلینڈر، اسلامی نظریاتی کونسل نے فواد چودھری کو جواب دیدیا (بی بی سی رپورٹ )
پشاور(جی سی این رپورٹ) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ قرآن و حدیث کے مطابق عید اور رمضان کا اعلان چاند کو دیکھ کر کرنا ہوتا ہے۔پشاور میں قمری کلینڈر پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز کا کہنا تھا کہ قمری کلینڈر اسلامی نظریاتی کونسل کو مل گیا ہے اور اسلامی نظریاتی کونسل کا شعبہ تحقیق اس پر کام کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے جو کلینڈر بھیجا ہے اس سے پتہ چلے گا کہ چاند کب اور کہاں نکلے گا۔اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ دنیا میں ابھی تک کہیں بھی عید کا اعلان نہیں ہوا، طریقے کے تحت رویت کا باقاعدہ اہتمام ہونا چاہیے، قرآن و حدیث کے مطابق عید اور رمضان کا اعلان چاند کو دیکھ کر کرنا ہوتا ہے اور رویت کے ساتھ جدید آلات کا استعمال میں بھی کیا جاسکتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کیا حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کو ختم کردیا ہے؟ کیا حکومت نے اس بات کی اجازت دیدی ہے کہ عید کا اعلان وزارت سائنس وٹیکنالوجی کرے گی؟یاد رہے کہ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری قمری کلینڈر میدان میں لے آئے تھے اور ساتھ ہی اگلے 5 سال کی عیدوں کا اعلان بھی کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ 5 سالہ قمری کلینڈر اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوا دیا ہے اور اسلامی نظریاتی کونسل اب تک ہمارے کام سے مطمئن ہے۔ایک سوال کے جواب میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو بھی دعوت دی ہے۔
The post رمضان اور عید کے چاند کیلئے قمر ی کلینڈر، اسلامی نظریاتی کونسل نے فواد چودھری کو جواب دیدیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2JI3eYb
via IFTTT
Japan Rolled Out the Red Carpet. Trump Veered Off Into Personal Fixations.... (BBC NEWS REPORT)
By ANNIE KARNI from NYT World https://nyti.ms/2WtY0p0
On Politics: Trump Hardens Attack on Climate Science... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT U.S. https://nyti.ms/2K8Y2fs
Google’s Shadow Work Force: Temps Who Outnumber Full-Time Employees... (BBC NEWS REPORT)
By DAISUKE WAKABAYASHI from NYT Technology https://nyti.ms/2XhzFQF
Food Delivery Apps Are Drowning China in Plastic... (BBC NEWS REPORT)
By RAYMOND ZHONG and CAROLYN ZHANG from NYT Technology https://nyti.ms/2YSKSqS
N.F.L. Begins Moves to Avoid Another Labor War... (BBC NEWS REPORT)
By KEVIN DRAPER and KEN BELSON from NYT Sports https://nyti.ms/2X5CxQi
Mets Rally Falls Short in Los Angeles... (BBC NEWS REPORT)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2EAOAxM
These Animals Are Surrounded by Water. But What Do They Drink?... (BBC NEWS REPORT)
By C. CLAIBORNE RAY from NYT Science https://nyti.ms/2wqgU1A
Frances Arnold Turns Microbes Into Living Factories... (BBC NEWS REPORT)
By NATALIE ANGIER from NYT Science https://nyti.ms/2McuJLO
Your House Is My House, Pakistan’s Rich Say to Its Poor... (BBC NEWS REPORT)
By MOHAMMED HANIF from NYT Opinion https://nyti.ms/2JHH1cG
De Blasio Got Their Donations. Their Votes for President? Not So Much.... (BBC NEWS REPORT)
By J. DAVID GOODMAN from NYT New York https://nyti.ms/2X5CzaS
Amusement Park... (BBC NEWS REPORT)
By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2W744V8
Word + Quiz: farrago... (BBC NEWS REPORT)
By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2MdBBsi
Half of H.I.V. Patients Are Women. Most Research Subjects Are Men.... (BBC NEWS REPORT)
By APOORVA MANDAVILLI from NYT Health https://nyti.ms/2EAVymk
European Parliament, Macron, Austria: Your Tuesday Briefing... (BBC NEWS REPORT)
By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://nyti.ms/2QuuEla
What’s on TV Tuesday: ‘Running With Beto’ and ‘Songland’... (BBC NEWS REPORT)
By SARA ARIDI from NYT Arts https://nyti.ms/2I09hnP
Las principales noticias del martes... (BBC NEWS REPORT)
By Por MARINA FRANCO from NYT Universal https://nyti.ms/2EBW7wq
Bruins Rally at Home for Game 1 Win... (BBC NEWS REPORT)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/30Pv8qv
Corrections: May 28, 2019... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Corrections https://nyti.ms/30Ot1Dh
Disagree... (BBC NEWS REPORT)
By DEB AMLEN from NYT Crosswords & Games https://nyti.ms/30OtHZy
Sports Illustrated, the Brand, Is Sold for $110 Million... (BBC NEWS REPORT)
By MARC TRACY from NYT Business https://nyti.ms/2MeffXt
اسحاق ڈار کو برطانیہ سے واپس لانے کی نئی ترکیب کام کرے گی؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2I6ltDl
via IFTTT
عاصمہ شیرازی کا کالم: عزیز ہم وطنو!
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2EABO2c
via IFTTT
گرل فرینڈلی ٹوائلٹ: ’ماہواری کے مسائل کے حل کی کوشش‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Wzu23a
via IFTTT
مشتاق احمد: دل پاکستان کے ساتھ لیکن دماغ ویسٹ انڈیز کے لیے
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/30PuB7Z
via IFTTT
امریکہ میں مساجد کے نئے محافظ کون ہیں؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VSNVhc
via IFTTT
شمالی وزیرستان: پی ٹی ایم کے محسن داوڑ کا دھرنے کا اعلان، علی وزیر کا جسمانی ریمانڈ
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2W9MUGj
via IFTTT
جاپان: چاقو زنی کے واقعے میں بچی سمیت تین افراد ہلاک
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2ECyeVB
via IFTTT
الشباب کی خفیہ تنظیم سٹالن کی خفیہ پولیس سے کم نہیں
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2W9CHJU
via IFTTT
میرپور خاص: اسلامیات کی کتاب کی مبینہ بےحرمتی، سندھ کے علاقے پھلڈیوں میں ہندو برادری کی املاک نذرِآتش
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/30PrUDJ
via IFTTT
ایران اپنی موجودہ قیادت کے ساتھ عظیم ملک بن سکتا ہے: ٹرمپ
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2QsbxYJ
via IFTTT
’کام ہمیں مار رہا ہے، لیکن کسے پرواہ‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VVkavW
via IFTTT
پیر، 27 مئی، 2019
وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کا نیا قمری کیلینڈر: کیا فواد چوہدری پاکستان کو ایک عید دے سکیں گے؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2X6FvE1
via IFTTT
Cracks open up as earthquake hits Peru....
from BBC News - World https://bbc.in/2HFYzUG
With His Job Gone, an Autoworker Wonders, ‘What Am I as a Man?’... (BBC NEWS REPORT)
By SABRINA TAVERNISE from NYT U.S. https://nyti.ms/2VTjXcT
Why a Hamptons Highway Is a Battleground Over Native American Rights... (BBC NEWS REPORT)
By COREY KILGANNON from NYT Automobiles https://nyti.ms/2XeNI9C
In the Democratic Primary, the Media Hits Are the Message... (BBC NEWS REPORT)
By JAMES PONIEWOZIK from NYT Arts https://nyti.ms/2K9x6w3
افغانستان: خود کش حملوں کو حرام قرار دینے والے علما کےقتل پر تشویش
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2EDLLfA
via IFTTT
Rohingya massacre: Myanmar grants soldiers early release....
from BBC News - World https://bbc.in/2W6LEnq
Trump in Japan: US president backs Abe-Kim talks....
from BBC News - World https://bbc.in/2X7TZ6X
Scores dead or missing as DR Congo boat sinks....
from BBC News - World https://bbc.in/2HIhuyd
Watermelons – Bringing The Benefits of Summer FruitsZIA MUGHAL
Sebastian Kurz, Austrian leader, faces removal in confidence vote....
from BBC News - World https://bbc.in/2HF7CVK
سابق صدر فیڈریشن فیصل صالح حیات نے کس طرح لوٹ مار کی، کرپشن کے ثبوت سامنے آگئے (بی بی سی رپورٹ )
کراچی (جی سی این رپورٹ) سابق صدر ،پی ایف ایف فیصل صالح حیات کی فیفا اور اے ایف سی سے 2015تا2018 کی تین سالہ معطلی کی مدت کے دوران پاکستان فٹبال فیڈریشن کو اے ایف سی سے ملنے والی ایک ملین ڈالر سالانہ کی فنڈنگ کے دستاویزی ثبوت منظر عام پر آگئے ہیں ۔سابق قومی کپتان غلام سرور کا کہنا تھا کہ کسطرح سابق صدر نے اے ایف سی سے اپنے قریبی تعلقات کوکرپشن کیلئے استعمال کیا ۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن پر ہائی کورٹ،لاہور کی جانب سے معطلی کے بعد فیڈریشن کے بینک اکاؤنٹ کو آپریٹ کرنے کا اختیار ہائی کورٹ کے ایڈمنسٹریٹر جسٹس اسدمنیر کو مل گیا تھا ۔ جسکی وجہ سے فیصل صالح حیات کو فیفا اور اے ایف سی کی فنڈنگ کیلئے جعلی اکاؤنٹ کھولنا پڑا جس کیلئے شرط تھی کہ اے ایف سی ایک ایسا لیٹر جاری کرے جس میں فیصل صالح حیات کو صدر ، پی ایف ایف لکھا گیا ہو۔ کرنل (ر) احمد یار لودھی نے سیکریٹری اے ایف سی کو اپنی مشکلات سے آگاہ کیا کہ انہیں مذکورہ لیٹرجاری کیا جائے تاکہ ایک خفیہ اکاؤنٹ میں فیفا اور اے ایف سی کی فنڈنگ ٹرانسفر ہوسکے۔ سیکریٹری اے ایف سی نے انہیں ایک ریکویسٹ لیٹر ای میل کرنے کوکہا جس کے بعد لیٹر جاری کردیا گیا۔بعدازاں خفیہ اکاؤنٹ کھولا گیا جس میں تین سال تک اے ایف سی کی فنڈنگ ٹرانسفر ہوتی رہی۔ تین سال کے دوران ایک ملین ڈالر رقم وصول کی گئی۔اسی عرصہ میں سابق صدر نے فیفا سے بھی رابطہ کیا کہ فیفا پر پاکستان کی 396ہزار ڈالر کی رقم واجب الادا ہے اسکی بھی ادائیگی بذریعہ اے ایف سی کی جائے کیونکہ ہماری ان سے انڈراسٹینڈنگ ہوگئی ہے۔لیکن فیفا نے ان کی تجویز رد کرتے ہوئے کہا کہ یہ تھرڈ پارٹی پے منٹ ہے جو فیفا کی اخلاقیات کیخلاف ہے۔ ماڈل ٹاؤن میں سابق صدر نے پی ایف ایف کا ایک خفیہ سیکریٹریٹ قائم کیا جس میں 3سے 4افرادکو روزمرہ کے امور نمٹانے کیلئے اجرت پر رکھا گیاجبکہ 22افراد کی تنخواہیں اے ایف سی سے وصول کی جاتی رہیںجوبعدازاں اپنے پرسنل اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہوجاتیں۔ اسی طرح کوچز کی بھی تنخواہیں وصول کی جاتی رہیں اور کوچز سے بلینک چیک لے کر ان کی تنخواہیں اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کی گئیں۔اس بات کا انکشاف نیشنل بینک کے ہیڈ کوچ سید ناصر اسمٰعیل اورسابق نیشنل کوچ گوہر زمان نے ایک پریس کانفرنس میں کیا تھا۔ ناصر اسمٰعیل سے 16لاکھ روپے کا چیک فیڈریشن کے نام لیا گیا لیکن گوہر زمان نے 10لاکھ روپے کا چیک واپس کرنے سے انکار کردیا تھا جسکے بعد گوہر زمان کو شجرممنوعہ قراردے دیا گیا ۔تاہم دیگر کوچز نے زباں بندی میں ہی اپنی عافیت جانی۔سابق صدر کے خفیہ اکاؤنٹ سے ان کی لیگل ٹیم کو بھی ادائیگی کی جاتی رہی جبکہ اے ایف سی بھی لیگل ٹیم کو براہ راست ادائیگی میں ملوث رہی۔سابق قومی کپتان غلام سرور کا کہنا تھا کہ 28مئی کو فیفا اور اے ایف سی کا فیکٹس اینڈ فائنڈنگ وفد لاہور آرہا ہے ان کے سامنے تو مذکورہ تمام حقائق رکھے ہی جائیں گے لیکن سپریم کورٹ میں بھی جعلی اکاؤنٹ کیس کو چیلنج کیا جائے کہ کسطرح اے ایف سی کی فنڈنگ کوفٹبال اور فٹبالرز کی ڈویولپمنٹ کے بجائے اپنے زیر استعمال لایا گیااس مبینہ کرپشن کی تحقیقات کراکے اس میں ملوث عناصر کو قرار واقعی سزادلا کر ا انہیں پابند سلال کیا جائے تاکہ غریب فٹبالرز کا حق کھانے والے عبرت کا نشان بن جائیں۔ مذکورہ انکشافات کے بعد سردار نوید حیدر کو پریس کانفرنس میں اے ایف سی کی سابق صدر کو پس پردہ سپورٹ کو عیاں کرنے پروہ سخت نالاں اورخوفزدہ ہیں اور انہیں مذاکرات سے دوررکھنے کیلئے فیفا اور اے ایف سی کے وفد کو لیٹر لکھا گیا ہے کہ سردار نوید حیدر معطل ہیں انہیںمذاکراتی ٹیم کا حصہ نہ بنایا جائے ۔انہیں خوف ہے کہ کہیں مزید ہوشربا انکشافات منظر عام پر نہ آجائیں۔
The post سابق صدر فیڈریشن فیصل صالح حیات نے کس طرح لوٹ مار کی، کرپشن کے ثبوت سامنے آگئے appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2HYodCZ
via IFTTT
قطر کو سعودی عرب کی طرف سے مکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2W4qSok
via IFTTT
شاہد آفریدی کے گوتم گھمبیر پر پھر حملے،گھمبیر کا بھی بھرپور جواب آگیا۔۔ (بی بی سی رپورٹ )
کراچی (جی سی این رپورٹ)پاکستان کے لالا بوم بوم آفریدی نے ایک بار پھر بھارتی کھلاڑی گوتم گمبھیر پر تنقید کرتے ہوئے اُنہیں بیوقف اور احمق قرار دے دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے شاہد آفریدی سے سوال کیا کہ بھارتی سابق کھلاڑی گوتم گمبھیر نے مشورہ دیا ہے کہ’’ بھارت کو پاکستان کے ساتھ ورلڈ کپ نہیں کھیلنا چاہیے چاہے فائنل ہی کیوں نہ ہو، اگر کوئی پوائنٹ جاتا ہے تو جانے دیں، بھارتی جوان (فوجی)ہمارے لیے زیادہ اہم ہیں‘‘ اس پر آپ کیا کہیں گے؟جواب میں شاہد آفریدی نے غصے سے کہا کہ ’’ اس مشورے سے لگ رہا ہے کہ اُس بیوقف نے کوئی عقل کی بات کی ہے، پڑھی لکھی قوم کے لوگ اس طریقے کی بات کرتے ہیں، گوتم نے بیوقوفوں والی بات کی ہے۔‘‘شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ بھارتیوں نے ایسے لوگوں کو ووٹ دے دیا ہے جن کو کوئی عقل ہی ہے۔گزشتہ ماہ 25 اپریل کو شاہد آفریدی کی آٹو بائیو گرافی کتاب ’ گیم چینجر‘ شائع ہوئی تھی جس میں شاہد نےگوتم کے لیے لکھا ہے کہ ’’ گوتم کے رویہ کا مسئلہ ہے،کرکٹ کیرئیر میں نہ کوئی خاص ریکارڈ ہے نہ ہی کوئی خاص شخصیت ہے، بس بُرا رویہ ہے۔‘‘گوتم گمبھیر نے شاہد آفریدی کو جواب دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ’’ شاہد آفریدی ! آپ ایک مزاحیہ آدمی ہیں!!! مگر ہم ابھی طبی سہولت کے لیے پاکستانیوں کو ویزا فراہم کر رہے ہیں، میں آپ کو ذاتی طور پر ایک نفسیات کے ماہر ڈاکٹر کے پاس لے جاؤں گا۔‘‘واضح رہے کے بھارتی سابق بلے بازگوتم گمبھیرنے رواں سال 22 فروری کو بھارتی سیاسی پارٹی بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی، جس کے بعد بھارت میں ہونے والےحالیہ الیکشن کے نتائج میں مشرقی دہلی سے ایم پی کی نسشت سے جیت چکے ہیں۔
The post شاہد آفریدی کے گوتم گھمبیر پر پھر حملے،گھمبیر کا بھی بھرپور جواب آگیا۔۔ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2HEc9YA
via IFTTT
پاکستان میں ای کورٹس کا اجرا: اسلام آباد میں بیٹھ کر کراچی میں مقدمہ نمٹا دیا
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2JIoblK
via IFTTT
Migrant boy who died after detention at US border buried....
from BBC News - World https://bbc.in/2JFOSYr
Trump and Abe’s ‘Unshakable Bond’ Shows Some Cracks in Tokyo... (BBC NEWS REPORT)
By ANNIE KARNI and KATIE ROGERS from NYT World https://nyti.ms/2JI39UG
تندوری چائے کا مزہ ہی اور ہے!
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2ECz2JQ
via IFTTT
Ethiopia apologises for map that erases Somalia....
from BBC News - World https://bbc.in/2HYVWfy
پاکستان تحریک انصاف کا واحد عوامی منصوبہ بی آر ٹی 2سال بعد بھی نامکمل،تکمیل کیلئے اب کونسی تاریخ دیدی گئی ،اس اس تاریخ تک یہ منصوبہ مکمل ہوسکے گا؟ (بی بی سی رپورٹ )
پشاور (جی سی این رپورٹ)پشاور میں زیر تعمیر معروف ٹرانسپورٹ منصوبے بی آر ٹی کی تکمیل کے لیے اتنی تاریخیں دی جاچکی ہیں کہ اب ذہن پر کافی زور دینا پڑھتا ہے کہ اس منصوبے کی تکمیل کے لیے کتنی تاریخیں تبدیل کی جا چکی ہیں البتہ 23 مارچ کی اہمیت کے باعث صوبائی حکومت کی منصوبے کی تکمیل سے متعلق آخری تاریخ یاد ہے۔جی ہاں! صوبائی حکومت نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کی تکمیل کی حتمی ڈیڈ لائن 23 مارچ 2019 رکھی تھی جو پوری نہیں ہوسکی اور سبکی سے بچنے کے لیے ڈی جی پی ڈی اسرار خان اور سیکریٹری ماس ٹرانزٹ کامران رحمٰن کو قربانی کا بکرا بنایا گیا۔متعدد مرتبہ ڈیڈ لائن دینے کی شرمندگی سے بچنے کے لیے حکومت نے اس مرتبہ کچھ تدبیر بدلی اور بی آر ٹی کی تکمیل کی تاریخ عوام کو بتانے کے بجائے اندرون خانہ طے کرلی۔۔۔ بھلا ہو کنسلٹنٹ کا جس نے ایک خط کے ذریعے سارا بھانڈا پھوڑ دیا۔جی ہاں! 23 مارچ کے بعد بس یپڈ ٹرانزٹ منصوبے کی تکمیل 30 جون کو مقرر کی گئی ہے، جس پر کنسلٹنٹ نے پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو لکھے گئے خط میں خدشات کا اظہار کیا کہ کام کی رفتار بہت سست ہے اور ایسا بلکل بھی دکھائی نہیں دیتا کہ منصوبہ 30 جون 2019 تک مکمل ہوجائے گا۔کنسلٹنٹ نے خبردار کیا کہ منصوبے کی تکمیل کے لیے کام کی رفتار کی حد 15 فیصد ہے جبکہ اس وقت منصوبے کی رفتار صرف 3.3 فیصد ہے۔ان کی جانب سے پی ڈی کو سفارش کی گئی ہے کہ کنٹریکٹ کے مطابق ٹھیکیدار پر منصوبے کی مجموعی لاگت کا 5 فیصد جرمانہ یومیہ کی بنیاد پر عائد کیا جائے۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی کنسلٹنٹ نے ٹھیکیدار پر جرمانے کی سفارش کی تھی جس پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ بی آر ٹی پر چلانے کے لیے 220 بسوں میں سے 70 بسیں پشاور پہنچ چکی ہیں جبکہ کھڑی کھڑی بسوں کی ورانٹی بھی ختمی تاریخ کے قریب تر ہوتی جارہی ہے۔بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ بی آر ٹی منصوبہ حکومت کے گلے کی ہڈی بن چکا ہے کیونکہ جو منصوبہ 6 ماہ میں مکمل کرنے کا اعلان کیا گیا تھا وہ 2 سال بعد بھی مکمل ہوتا ہوا دکھائی نہیں دیتا۔بی آر ٹی پر ارباب اختیار بھی شش وپنج کا شکار ہیں، کیونکہ اگر وہ ٹھیکیدار پر جرمانہ عائد کرتے ہیں تو عدالتی کارروائیوں کے باعث منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہونے کے امکانات ہیں، اور اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو بھی منصوبہ مقررہ وقت یعنی 30 جون تک مکمل ہوتا نظر نہیں آرہا۔منصوبے کی ڈیڈ لائن، جو 23 مارچ کی تھی، مکمل نہ ہونے پر بی آر ٹی منصوبے کے 2 اعلی افسران کو قربانی کا بکرا بنا کر میڈیا اور شہریوں کو تو کچھ عرصے کے لیے رام کر لیا گیا مگر 30 جون کو اس کی عدم تکمیل کی صورت میں کس کو قربانی کا بکرا بنایا جائے گی؟خیال رہے کہ بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام کا آغاز اکتوبر 2017 میں ہوا تھا کہ جسے 2018 کے انتخابات سے قبل 6 ماہ میں مکمل ہونا تھا لیکن اس میں تاخیر کے سبب پشاور ہائی کورٹ نے گزشتہ برس جولائی میں نیب کو اس کے مشکوک ہونے کے حوالے سے تحقیقات کا حکم دیا تھا۔نیب نے ایشین بینک کے فنڈز سے بننے والے 67 ارب 80 کروڑ روپے کے اس ماس ٹرانزٹ نظام پر اپنی ابتدائی رپورٹ پیش کی تھی جسے پشاور ہائی کورٹ نے منصوبے میں مزید تاخیر سے بچنے کے لیے سربمہر کردیا تھا۔
The post پاکستان تحریک انصاف کا واحد عوامی منصوبہ بی آر ٹی 2سال بعد بھی نامکمل،تکمیل کیلئے اب کونسی تاریخ دیدی گئی ،اس اس تاریخ تک یہ منصوبہ مکمل ہوسکے گا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2M8Rno8
via IFTTT
France Lyon: Police arrest suspect in parcel bomb attack which hurt 13....
from BBC News - World https://bbc.in/2HYfwZn
عالمی کپ کرکٹ،کس ٹیم کے کھلاڑی سب سے زیادہ عمر رسیدہ،کونسا کرکٹرسب سے زیادہ عمر کا؟ (بی بی سی رپورٹ )
لندن (جی سی این رپورٹ)ورلڈ کپ کے آغاز میں اب چند دن باقی رہ گئے ہیں اور تمام ٹیموں کے اسکواڈ ایونٹ میں شرکت کے لیے انگلینڈ پہنچ چکے ہیں تو آئیے دیکھتے ہیں کہ ورلڈ کپ میں سب سے عمر رسیدہ اور نوجوان اسکواڈ کس ٹیم کا ہے۔عالمی کپ میں شرکت کرنے والی تمام 10 ٹیموں کے اسکواڈ پر نظر دوڑائی جائے تو تمام ہی ٹیمیں نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں کا حسین امتزاج نظر آتی ہیں۔عامی کپ میں شرکت کرنے والی سب سے عمر رسیدہ ٹیم کی بات کی جائے تو مسائل سے دوچار سری لنکن ٹیم کے کھلاڑیوں کی اوسط عمر سب سے زیادہ ہے۔اگر سری لنکا کے تمام کھلاڑیوں کی اوسط عمر دیکھی جائے تو وہ 29.9 سال بنتی ہے جس میں 36 سالہ جیون مینڈس، 35 سالہ لاستھ ملنگا، 32 سالہ سورنگا لکمل اور 31 سالہ اینجلو میتھیوز شامل ہیں۔اسی طرح عالمی کپ کے لیے فیورٹ قرار دی جانے والی 3 ٹیموں آسٹریلیا، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کی اوسط عمر بھی کچھ کم نہیں۔جنوبی افریقہ کے اسکواڈ کی اوسط عمر 29.5 ہے اور ان کے اسکواڈ میں 40 سالہ عمران طاہر بھی شامل ہیں جو ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے سب سے زیادہ عمر کے کرکٹر ہیں۔انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی عمریں بھی اوسطاً 29.5 ہیں جبکہ 5 مرتبہ کی عالمی چیمپیئن آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کی اوسط عمر، ان سے کچھ کم یعنی 29.4 ہے۔بھارت کے کھلاڑیوں کی اوسط کی بات کی جائے تو وہ بھی 29.5 بنتی ہے جو تمام ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والا اب تک کا بھارت کا سب سے عمر رسیدہ اسکواڈ ہے۔گزشتہ ورلڈ کپ کی رنر اپ ٹیم نیوزی لینڈ کی ٹیم کے کھلاڑیوں کی اوسط عمر 29 سال ہے، اس ٹیم کے سب سے زائد العمر کھلاڑی روس ٹیلر ہیں، جن کی عمر 35سال ہے۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی اوسط عمر 28 سال بنتی ہے، اس ٹیم کے سب سے عمر رسیدہ کھلاڑی جارح مزاج اوپننگ بلے باز کرس گیل ہیں جن کی عمر ہے 39 سال ہے۔قومی اسکواڈ میں 19 سالہ محمد حسنین اور شاہین شاہ آفریدی کی موجودگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کی کُل عمر 414 بنتی ہے اور اس لحاظ سے پاکستانی ٹیم کی اوسط عمر 27.6 ہے، پاکستان کے محمد حفیظ 38 اور شعیب ملک کی عمر 37 سال ہے۔مزید پڑھیں: اظہر اپنی ٹیم سمرسیٹ کے فتح کے جشن سے کیوں بھاگے؟مشرفی مرتضیٰ کی شکل میں 35 سالہ کپتان ہونے کے باوجود بنگلہ دیش کی ٹیم کا شمار بھی عالمی کپ کی نوجوان ٹیموں میں ہوتا ہے جہاں اس ٹیم کی اوسط عمر 27.3 بنتی ہے، اس اسکواڈ کے سب سے نوجوان کھلاڑی 21 سالہ مہدی حسن میراز ہیں۔عالمی کپ میں شرکت کرنے والی سب سے کم عمر ٹیم افغانستان کی ہے جس کے کھلاڑیوں کی اوسط عمر 27.2 بنتی ہے، 18 سالہ مجیب الرحمٰن اس ٹیم کے سب سے کم عمر کھلاڑی ہیں۔
The post عالمی کپ کرکٹ،کس ٹیم کے کھلاڑی سب سے زیادہ عمر رسیدہ،کونسا کرکٹرسب سے زیادہ عمر کا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2W536ZF
via IFTTT
پاکستان کے کون کونسے کرکٹرز اپنے کیریئر کا پہلا عالمی کپ کھیلیں گے؟ (بی بی سی رپورٹ )
لندن (جی سی این رپورٹ)کرکٹ ورلڈ کپ کے آغاز میں اب محض 3 دن رہتے ہیں اور پاکستان کرکٹ کی عالمی کپ کے لیے تیاریاں آخری مراحل میں پہنچ چکی ہیں۔ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے 15رکنی اسکواڈ پر نظر دوڑائی جائے تو قومی ٹیم کے اکثر کھلاڑی ایسے ہیں، جو پہلی مرتبہ عالمی کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔پاکستان کے موجودہ 15رکنی اسکواڈ میں 5 کھلاڑی ایسے ہیں، جو پہلے ورلڈ کپ کھیل چکے ہیں لیکن بقیہ 10 کھلاڑی یہ اعزاز پہلی مرتبہ حاصل کرنے جارہے ہیں۔پاکستان کے کپتان سرفراز احمد، شعیب ملک، محمد حفیظ، وہاب ریاض اور حارث سہیل اس سے قبل بھی ورلڈ کپ کھیل چکے ہیں لیکن بقیہ کھلاڑی پہلی دفعہ یہ اعزاز حاصل کریں گے۔پاکستان کے دونوں اوپننگ بلے باز فخر زمان اور امام الحق کے ساتھ ساتھ بابر اعظم اور آصف علی بھی پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کھیلیں گے۔چیمپیئنز ٹرافی کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کرنے والے حسن علی کا بھی یہ پہلا ورلڈ کپ ہے جبکہ نوجوان محمد حسنین اور شاہین شاہ آفریدی بھی پہلی مرتبہ میگا ایونٹ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔محمد عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ میں آئے 10سال ہو گئے ہیں لیکن وہ اب تک ورلڈ کپ کھیلنے سے محروم ہیں تاہم ان کا یہ خواب اس مرتبہ پورا ہو جائے گا۔اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ فاسٹ باؤلر پابندی کے سبب 2011 اور 2015 کا ورلڈ کپ نہیں کھیل سکے تھے۔عامر کے ساتھ ساتھ پاکستان کے دونوں اسپن آل راؤنڈر عماد وسیم اور شاداب خان بھی عالمی کپ میں پہلی مرتبہ شرکت کریں گے۔ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔
The post پاکستان کے کون کونسے کرکٹرز اپنے کیریئر کا پہلا عالمی کپ کھیلیں گے؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2HXv3Zf
via IFTTT
یہ نوجوان نریندر مودی کی محبت میں ہندوئوں سے بھی آگے نکل گیا، ایسا کام کردیا کہ۔۔ (بی بی سی رپورٹ )
دبئی (جی سی این رپورٹ)دبئی میں رہائش پذیر ایک بھارتی مسلمان شخص نے اپنے بیٹے کا نام ’نریندر دامودرداس مودی‘ رکھ دیا کیونکہ اُن کی خواہش ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اُن کے ملنے اُس کے گھر آئیں۔خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی میں رہنے والے ایک مشتاق احمد نامی بھارتی مسلمان شخص کا خواب ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اُن سے ملنے اُن کے گھر آئیں، اپنی اس خواہش کو پورا کرنے کے لیے انہوں نے اپنے 3 دن کے بیٹے کا نام ’نریندر دامودرداس مودی‘ رکھ دیا۔
مشتاق احمد نے خلیج ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اُن کی بہت خواہش تھی کہ وہ نریندر مودی سے ملاقات کریں اس لیے انہوں نے اپنے بیٹے کا نام نریندر دامودرداس مودی رکھا۔ انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ بھارتی وزیر اعظم مودی اُن کے گاؤں اُتر پردیش آئیں، ننھے مودی سے ملاقات کریں اور اس کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کریں۔مشتاق کا آبائی گاؤں اُتر پردیش میں ہے جبکہ وہ خود دبئی سے 150 کلو میٹر دور ہتہ (hatta) کی ایک کمپنی میں جاب کرتے ہیں۔ احمد کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کا نام مودی بالکل اُس دن رکھا جس دن بھارت میں نریندر مودی کو انتخابات میں جیت ہوئی تھی۔انہوں نے بتایا کہ 23 مئی کو اُن کی اہلیہ نے انہیں فون پر مبارک باد دی کہ اُن کے یہاں لڑکے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کے بعد انہوں نے فوراً اگلا سوال کیا کہ ’مودی الیکشن جیت گئے؟‘ اُن کی بیوی نے بتایا ’ہاں‘ تو احمد نے کہا ’’دیش میں مودی آگیا، ہمارے گھر میں بھی مودی آگیا۔‘‘انٹرویو کے اختتام پر مشتاق احمد نے خلیج ٹائمز کو بتایا کہ وہ جانتے ہیں بھارت میں سب اُن کے بیٹے کا ’مودی، مودی‘ کہہ کر مذاق اُڑائیں گے لیکن وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ جب اُن کا مودی بڑا ہوجائے گا تو کسی کی ہمت نہیں ہوگی اُس کو تنگ کرنے کی کیوںکہ وہ ’نریندر مودی‘ ہے۔
The post یہ نوجوان نریندر مودی کی محبت میں ہندوئوں سے بھی آگے نکل گیا، ایسا کام کردیا کہ۔۔ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2W6BnaQ
via IFTTT
Trump’s Formidable 2020 Tailwind... (BBC NEWS REPORT)
By STEVEN RATTNER from NYT Opinion https://nyti.ms/2W8l3X2