راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے عتیق احمد کو برطانیہ کی کاؤنٹی ناٹنگھم شائر سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے خاندان کی تلاش ہے اور اس کی وجہ ہے 1940 کی دہائی کی ایک ڈائری ہے جو انھیں پاکستان میں ایک دکان سے ملی تھی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/5w3eb06
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/5w3eb06
via IFTTT




