جمعرات، 21 فروری، 2019

ڈھاکہ کے کیمیائی گودام میں آتشزدگی، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 78 تک پہنچ گئی.... (FOCUS NEWS)

0 comments
ڈھاکہ کے علاقے چوک بازار میں واقع رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جس عمارت میں آگ لگی اسے کیمیائی مادوں کے گودام کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2GUZj8b
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔