منگل، 26 فروری، 2019

نواز شریف کی سزا معطلی کے فیصلے سے قبل مریم نواز نے کیا شعر ٹویٹ کیا۔۔ (فوکس نیوز )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اسلام آبادہائی کورٹ کے فیصلے سے قبل کہا کہ‘‘دعاشاکرتومنگی رکھ ،دعاجانے خداجانے’’۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزامعطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سے قبل مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کیا جس میں کارکنوں سے دعاکی درخواست کرتے ہوئے کہاکہ ‘‘دعاشاکرتومنگی رکھ دعاجانے خداجانے ’’۔



from Global Current News https://ift.tt/2U5WXHm
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔