جمعہ، 22 فروری، 2019

کانگریس پارٹی کی نریندر مودی پر کڑی تنقید: ’جب ملک شہیدوں کے ٹکڑے چن رہا تھا تو وزیرِ اعظم اپنے نعرے لگوا رہے تھے‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
کانگریس پارٹی نے بی جے پی اور وزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ مودی نے قومی سوگ کا اعلان وقت پر اس لیے نہیں کیا کیونکہ انھیں اپنی حکومت کے مختلف منصوبوں کا افتتاح منسوخ کرنا پڑتا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Nh48di
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔