منگل، 12 فروری، 2019

اسد عمر: پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدے کے قریب.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے وزیرِ خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے قرضہ ملنے کے قوی امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ اُن کے مطابق، آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آگے بڑھا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2titQFa
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔