جمعہ، 1 فروری، 2019

پاکستانی میڈیا کے مالی بحران سے صحافی بے چینی کا شکار.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز کے اقبال خٹک کہتے ہیں کہ پاکستان میں میڈیا انڈسٹری کی ترقی کے امکانات موجود ہیں لیکن اس کے موجودہ زوال کا تعلق مارکیٹ کے حالات سے براہ راست نہیں ہے۔ یہ ’آزادی کو کچلنے کا نیا طریقہ‘ میڈیا کا مالیاتی طور پرگلا گھونٹنا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2t2syh7
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔