جمعرات، 7 فروری، 2019

’اپنا بچہ‘ فوج کی نظر میں دشمن قوتوں کا آلۂ کار کیوں بنا؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
گذشتہ ایک برس دوران پشتون تحفظ موومنٹ کے بارے میں پاکستانی فوج کے موقف میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ فوج کی جانب سے تنظیم کو بات کرنے کی پیشکش تو کی جاتی ہے لیکن یہ بات چیت تاحال اس پیشکش سے آگے نہیں بڑھ سکی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UHyDvm
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔