جمعرات، 14 فروری، 2019

سعودی ولی عہد کی آمد پر چار سطحوں کا سکیورٹی پلان .... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سعودی ولی عہد وزیر اعظم عمران خان کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر سنیچر کے روز اسلام آباد کے نور خان ایئربیس پر اتریں گے جہاں سے اُنھیں وزیر اعظم ہاوس لے جایا جائے گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2TMIzno
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔