منگل، 5 فروری، 2019

ارمان لونی کا قتل اور پشتون تحفظ موومنٹ کا ایک سال: ’پی ٹی ایم کی وجہ سے کراچی کے کئی گھروں میں خوشیاں لوٹ آئی ہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
نقیب اللہ محسود کے قتل کے بعد سہراب گوٹھ میں محسود قبائل کے دھرنے میں منظور پشتین نے پہلی بار خطاب کیا تھا۔ اس کے بعد ان کی تنظیم محسود تحفظ موومنٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ کی شکل اختیار کرلی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UGl5jS
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔