اتوار، 3 فروری، 2019

راولپنڈی: بیٹی کی جانب سے والد پر جنسی زیادتی اور حاملہ کر دینے کا الزام عائد لیکن قانون اس پر کیا کہتا ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ایک لڑکی نے اپنے والد کے خلاف زنا بالجبر کا مقدمہ درج کرتے ہوئے الزام لگایا کہ انھوں نے اسے حاملہ کر دیا ہے۔ قانونی ماہرین کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ایسے جرم کی روک تھام کے لیے ملک میں کوئی قانون نہیں ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2HXCfHY
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔