منگل، 12 فروری، 2019

صبیحہ زاہد: جنوبی ایشیائی گیمز میں خواتین سائیکلنگ چیمپئین شپ جیتنے والی صبیحہ زاہد وفات پا گئیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کینسر کے مرض میں مبتلا جنوبی ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والی 27 سالہ صبیحہ نے گذشتہ سال دسمبر میں قومی خواتین چیمپئین شپ کا ٹائٹل پانچویں بار اپنے نام کیا تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Do26mU
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔