پیر، 25 جنوری، 2021

نیراگونگو: افریقہ کی جان لیوا ’آگ کی جھیل‘ جسے مقامی لوگ ’جہنم کا دروازہ‘ قرار دیتے ہیں

0 comments
وسطی افریقہ میں آتش فشاؤں کا مطالعہ کرنے والے سائنسدانوں کے لیے نیراگونگو ایک انتہائی دلفریب لیکن خطرناک تجربہ ہے۔ کچھ مقامی لوگوں کے خیال میں تو یہ ’جہنم کا دروازہ ہے۔‘ آپ اسے ’آگ کا دریا‘ سمجھ سکتے ہیں لیکن ’ڈوب کے جانے‘ کا سوچنا بھی مت!

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3666RRd
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔