جمعہ، 8 اکتوبر، 2021

آرین خان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور: ہریتک روشن کی جانب سے ’حوصلہ افزائی‘، کنگنا رناوت کی آرین کے حمایتیوں پر تنقید

0 comments
ایک طرف تو عدالتی کارروائی معمول کے مطابق جاری ہے تو دوسری جانب انڈیا میں سوشل میڈیا پر آرین خان ہی موضوع بحث ہیں۔ جہاں ان کی گرفتاری پر بالی وڈ اداکار ان کی حمایت اور مخالفت میں اپنی آرا کا اظہار کر رہے ہیں وہیں سوشل میڈیا صارفین بھی اس بحث میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Ai0OW8
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔