جمعہ، 8 اکتوبر، 2021

وینڈی شرمن کا دورہ انڈیا اور پاکستان: امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں موجود سرد مہری کیسے کم ہو گی؟

0 comments
پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئی ہوئی امریکہ کی نائب سیکریٹری خارجہ وینڈی شرمن کے ساتھ ملاقات میں جہاں پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان ’امریکہ کے ساتھ وسیع البنیاد‘ پائیدار تعلقات کے قیام کا خواہاں ہے، وہیں ایک روز قبل انڈیا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وینڈی شرمن کا کہنا تھا کہ اس وقت امریکہ پاکستان کے ساتھ وسیع شراکت داری کا متمنی نہیں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AnRWhG
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔