جمعرات، 7 اکتوبر، 2021

نداکسی: وہ مادہ گوریلا جس کی سیلفی وائرل ہوئی تھی، چل بسی

0 comments
جمہوریہ کانگو کے گوریلوں کے لیے مخصوص ایک یتیم خانے میں رہنے والی مادہ گوریلا نداکسی جس کی ایک رینجر کے ساتھ سیلفی وائرل ہوئی تھی، طویل علالت کے بعد چودہ برس کی عمر میں چل بسی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3liPIMb
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔