جمعرات، 7 اکتوبر، 2021

رمیز راجہ: پاکستان کرکٹ بورڈ کا مالی معاملات میں بالواسطہ طور پر انڈیا پر انحصار

0 comments
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے پاکستان کے دورے منسوخ کرنے سے متعلق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ کے دوران بتایا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ مالی معاملات میں بلواسطہ طور پر انڈیا پر انحصار کرتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uQMClJ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔