پیر، 11 اکتوبر، 2021

عراق کا بیرون ملک آپریشن میں دولت اسلامیہ کے فنانشل چیف کو حراست میں لینے کا دعویٰ

0 comments
عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کا کہنا ہے کہ سمیع جاسم الجبوری جنھیں حاجی حامد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، دولت اسلامیہ کے ہلاک ہونے والے سربراہ ابوبکر البغدادی کے دور میں دولت اسلامیہ کے نائب سربراہ تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FzwWIL
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔