منگل، 12 اکتوبر، 2021

عمران خان پر تحریک طالبان پاکستان کو ’پشتون تحریک‘ کہنے پر تنقید، معافی کا مطالبہ

0 comments
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان کو ’پشتون تحریک‘ کہنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے اور پاکستان کے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے وزیراعظم پاکستان سے ’پشتونوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے‘ پر معافی کا مطالبہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YDbjqs
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔