جمعرات، 14 اکتوبر، 2021

کشمیری نوجوانوں کی خودکشیاں: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے نوجوانوں میں خودکشی کے بڑھتے رجحان کی وجہ کیا؟

0 comments
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سب سے بڑے طبی مرکز شری مہاراجہ ہری سنگھ ہسپتال میں گذشتہ 18 ماہ کے دوران خودکشی کے 795 معاملے درج ہوئے جن میں سے 42 کی موت ہو گئی۔ پانچ اگست 2019 کو جب کشمیر کی نیم خودمختاری کے خاتمے کا اعلان ہوا تو کشمیر میں مسائل کا نیا دور چل پڑا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3j277Yd
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔