جمعرات، 14 اکتوبر، 2021

’شادی ضرور کریں لیکن کسی کے باپ سے نہیں‘: اداکارہ فرح سعدیہ کی ٹویٹ پر سوشل میڈیا پر دوسری شادی پر گرما گرم بحث

0 comments
شادی شدہ مرد سے شادی کے حوالے سے ایک پاکستانی اداکارہ کی ٹویٹ کو جہاں کئی خواتین پسند کرتی دکھائی دیں تو کئی مرد حضرات انہیں یہ باور کرواتے نظر آئے کہ شادی ان کا شرعی حق ہے اور یہ کہ اگر مرد توازن پیدا کر سکتا ہے تو دوسری شادی کیوں نہ کریں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3p4QaA2
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔