جمعہ، 26 نومبر، 2021

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: لٹن داس کی سنچری، مشفق کے ساتھ ڈبل سنچری پارٹنرشپ

0 comments
جب پہلے دن کھیل ختم ہوا تو بنگلہ دیش کا سکور چار وکٹوں پر 253 رنز تھا۔ لٹن داس 113 اور مشفق الرحیم 82 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں اور دونوں کے درمیان پانچویں وکٹ کی شراکت میں 204 رنز بن چکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3r9NyBU
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔