اتوار، 28 نومبر، 2021

بندیل کھنڈ: انڈیا کا وہ علاقہ جہاں پانی کی شدید قلت کی وجہ سے لڑکوں کی شادی تک نہیں ہوتی

0 comments
سالہا سال یہاں ترقی کے نام پر ہزاروں کروڑ روپے خرچ کیے گئے جس میں سے زیادہ تر رقم پانی کے بحران کو دور کرنے میں خرچ کیے گئے۔ یہاں پیسہ پانی کی طرح بہہایا گیا لیکن عوام کی پیاس نہ بجھ سکی۔ لوگ آج بھی پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lgk2a2
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔