اتوار، 28 نومبر، 2021

پاکستان میں برین لمفوما کے پہلے سٹیم سیل ٹرانسپلانٹ کا دعویٰ: ایک ماہ، روشنی سے دور بند کمرے میں علاج کی تفصیل

0 comments
ڈاکٹر ایاز میر نے نورین محمود سے کہا کہ اگر آپ سٹیم سیل ٹرانسپلانٹ سے علاج نہیں کروائیں گی تو آپ کے پاس جینے کے لیے فقط چار مہینے ہیں آپ سوچ لیں کہ آپ نے کیا کرنا ہے۔ یہ لمحات کینسر میں مبتلا 58 سالہ نورین محمود کے لیے فیصلہ کرنے اور پاکستان میں برین لمفوما ( سرطان کی ایک غیر معمولی قسم) کے علاج کے لیے سٹیم سیل ٹرانسپلانٹ کا ’پہلا تجربہ‘ کرنے کی تیاری کے تھے جس میں کیمو میں کیڑے مار دوا کا استعمال کیا جانا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cTlNoW
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔