جمعہ، 26 نومبر، 2021

ایران جوہری معاہدہ کیا تھا اور کیا عالمی طاقتیں اسے دوبارہ قائم کر سکتی ہیں؟

0 comments
عالمی طاقتوں کا ایک گروپ 29 نومبر کو ویانا میں ایران کے ساتھ ایک اہم جوہری معاہدے کو بحال کرنے کی کوشش کرنے والا ہے۔ اگر مذاکرات کامیاب ہوتے ہیں تو اس سے ایران پر اقتصادی پابندیاں ختم ہو سکتی ہیں اور مستقبل میں ممکنہ طور پر خطرناک جوہری مواد کی پیداوار کو محدود کیا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30UG4IB
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔