جمعہ، 26 نومبر، 2021

نسلہ ٹاور: ’مستقبل میں کنٹونمنٹ کی زمینیں دفاعی مقاصد کے علاوہ استعمال نہیں ہوں گی‘، سیکریٹری دفاع کا سپریم کورٹ میں بیان

0 comments
سماعت کے دوران چیف جسٹس نے سیکریٹری دفاع سے استفسار کیا کہ ’سینما ہال، کمرشل سرگرمیاں کیا ڈیفنس اور سٹریٹیجک ہیں؟ سی او ڈی کو شادی ہال میں تبدیل کر دیا، ایئر بیس شادی ہال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FLBT0c
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔