اتوار، 28 نومبر، 2021

ایڈونچر سیاحت: وائٹ واٹر کیاکنگ کیا ہے اور چار امریکی مہم جوؤں نے اس کھیل کے لیے پاکستان کا رخ کیوں کیا؟

0 comments
شمالی علاقہ جات میں بہنے والا دریائے سندھ ہو، دریائے گلگت یا دریائے کہنار، ان کی لہریں دور سے دیکھنے پر بہت خوبصورت لگتی ہیں۔ مگر ان کے قریب جانا انتہائی پرخطر ہے اور غلطی سے بھی اس دریا میں گرنے والے ماہر ترین تیراک کے بچ نکلنے کے مواقع بہت ہی کم ہوتے ہیں مگر بنجمن لک اور ان کے ساتھیوں، کوڈی بیچ، لوئس نورس اور برنارڈ اینگلمین نے ان سب خطروں کا مقابلہ کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CZul8g
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔