منگل، 30 نومبر، 2021

پاکستانی معاشرہ اور غیر شادی خواتین: ’معاشرہ آپ کو اس بات کا احساس دلاتا ہے کہ آپ شادی شدہ نہیں‘

0 comments
’ابھی تک شای کیوں نہیں کی، عمر نکلی جا رہی ہے جلدی سے گھر بسا لو، دیر ہو گئی تو پھر کوئی دوسری شادی یا بال بچوں والا آدمی ہی ملے گا۔‘ پاکستانی معاشرے میں ایسے بہت سے جملے اکثر خواتین کو سننے کو ملتے ہیں لیکن اس کے باوجود بہت سی خواتین ایسی ہیں جو بغیر شادی کے ایک اچھی زندگی گزار رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EbL4GX
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔