منگل، 30 نومبر، 2021

انگلش چینل میں تارکینِ وطن کی کشتی کو حادثہ: ایک والد کی اپنی بیٹیوں اور اہلیہ کی تلاش

0 comments
رزگر حسین کو اپنے اہلِ خانہ کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ اپنی بیٹی ہادیہ سے بات کرنے کے اگلے روز رزگر نے ٹی وی پر دیکھا کہ برطانیہ پہنچنے کی کوشش میں 27 افراد سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pe9aL2
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔