پیر، 29 نومبر، 2021

محمد ضیا الدین کا صحافتی سفر: ’خبر بنانے میں کمزوری ہو تو خیر ہے، بندہ کرپٹ نہیں ہونا چاہیے'

0 comments
سنہ1938 میں انڈیا کے شہر مدراس میں پیدا ہونے والے محمد ضیا الدین اپنے خاندان کے ساتھ پہلے مشرقی پاکستان کے دارالحکومت ڈھاکہ اور پھر 1960 میں 21 سال کی عمر میں کراچی پہنچے۔ بی فارمیسی کی ڈگری لیے انھوں نے ایک دواساز کمپنی میں نوکری شروع کی لیکن ان کا دل اس کام میں نہیں لگا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31cJWUI
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔