جمعہ، 26 نومبر، 2021

پینگ شوائی: ٹینس کی عالمی تنظیم پر لاپتہ چینی ٹینس کھلاڑی کا پیغام ’نظر انداز‘ کرنے کا الزام

0 comments
ڈنگ لی نامی اس شخص نے ایک ای میل کا سکرین شاٹ ٹویٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ ای میل چینی ٹینس سٹار پینگ شوائی کی جانب سح لکھی گئی تھی جس میں انھوں نے ڈبلیو ٹی اے کے سربراہ سٹیو سائمن کو لکھا کہ انھیں 'تنگ' نہ کیا جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CYtC7o
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔