ہفتہ، 11 دسمبر، 2021

دلیپ کمار کی سالگرہ: پہلی 11 دسمبر جو سائرہ بانو اپنے ’صاحب‘ کے بغیر گزاریں گی

0 comments
گزرے ہوئے وقتوں میں 11 دسمبر کا دن بالی ووڈ میں ایک تہوار کی حیثیت رکھتا تھا۔ اِس دن پر عموماً بالی وڈ کی کہکشاں کا عجب سماں ہوتا لیکن سائرہ بانو کی زندگی میں یہ پہلا 11 دسمبر ہے جب وہ غمزدہ اور اُداس ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33aAaDE
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔