اتوار، 5 دسمبر، 2021

کوانٹم کمپیوٹنگ: امریکہ، چین اور انڈیا سمیت دیگر ممالک کوانٹم کمپیوٹرز بنانے کی دوڑ میں کیوں؟

0 comments
مستقبل کو نئی سمت دینے کے لیے انڈیا کے علاوہ دیگر ممالک بھی اس ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ایک عام کمپیوٹر کو ہیک کرنے میں سینکڑوں سال لگ سکتے ہیں لیکن کوانٹم کمپیوٹر اسے چند گھنٹوں میں ہیک کر سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pw0TC6
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔