جمعہ، 3 دسمبر، 2021

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں مبینہ عسکریت پسندوں کی ہلاکت: ’بیٹے کی لاش واپس کرو یا ہم سب کو بھی مار دو‘

0 comments
جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے مسلح عسکریت پسندوں کی لاشیں گزشتہ دو سال سے لواحقین کے سپرد کرنے کی بجائے دُور افتادہ علاقوں میں دفن کی جاتی ہیں لیکن لاوے پورہ اور حیدر پورہ جھڑپوں میں ایک بات مشترکہ ہے کہ دونوں میں مارے گئے افراد کے اہلخانہ نے پولیس کے دعوے مسترد کر دیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oiX18a
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔