اتوار، 12 دسمبر، 2021

روس یوکرین تنازع: ’یہ احمقانہ سوچ ہو گی کہ جنگ ایک ملک تک محدود رہ سکے'

0 comments
امریکہ اور نیٹو اتحادیوں کی جانب سے یوکرین پر حملے کے نتیجے میں سنگین اقتصادی نتائج کی دھمکی کے باوجود روس کی جانب سے حالیہ دنوں میں عسکری تیاریوں کے شواہد مل رہے ہیں۔ مغربی انٹیلیجنس حکام کے مطابق ٹینکوں اور توپوں سے مسلح روس کی ایک لاکھ فوج اس وقت یوکرین کی سرحدوں پر موجود ہے اور اندازوں کے مطابق یہ تعداد جنوری تک 175000 تک پہنچ سکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3GEHtlo
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔