بدھ، 1 دسمبر، 2021

ایڈز کا عالمی دن: ’جعلی حکیم نے مجھے یقین دلایا کہ میں ایچ آئی وی سے صحت مند ہو چکی ہوں‘

0 comments
آخری بار جب پال تھورن نے اپنے والدین کو دیکھا تو انھوں نے انفیکشن کے خوف سے وہ برتن پھینک دیے جس میں انھوں نے کھانا کھایا تھا۔ جب سنہ 1988 میں پال تھورن میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی تو انھیں بطور نرس ٹریننگ روکنا پڑی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EbCbxb
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔