اتوار، 5 دسمبر، 2021

سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں سری لنکن شہری کا قتل: ’ایسا لگتا ہے یہ ہم سب کے لیے بھی ایک دھمکی ہے، کیا خبر کب کیا ہو جائے‘

0 comments
سیالکوٹ کی وزیر آباد روڈ پر ٹریفک تو معمول کی طرح جاری ہے، مگر یہاں دکانوں میں خاموشی اور محلوں میں خوف کے سائے ہیں۔ ان کے سامنے راکھ کا ایک ڈھیر ہے۔ اس راکھ میں کپڑوں کے جلے ٹکڑے ہیں اور جوتوں کا ایک جوڑا بھی۔ یہاں ان کی آنکھوں کے سامنے ایک جیتے جاگتے انسان کو قتل کرنے کے بعد آگ لگائی گئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31yTpGo
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔