منگل، 7 دسمبر، 2021

سیالکوٹ میں پریانتھا دیاودھنہ کا قتل: دس دسمبر کو یوم مذمت منانے کا فیصلہ،عمران خان کا مذہب کے نام پر ظلم کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا اعلان

0 comments
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج کا پاکستان یہ فیصلہ کر چکا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے توہینِ مذہب کے الزام میں قتل جیسا واقعہ دوبارہ نہیں ہونے دینا ہے جبکہ تمام مکاتب فکر کے علما نے اس واقعے کے خلاف 10 دسمبر کو یوم مذمت منانے کا اعلان کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ouJ5rR
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔