اتوار، 5 دسمبر، 2021

گندم کی کاشت کے دس ہزار سال: گندم ہماری زندگی، دولت اور جنگ کا حصہ کیسے بنی؟

0 comments
پہلی عالمی جنگ میں دنیا کی بڑی بڑی صنعتی طاقتیں آمنے سامنے تھیں اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے ہر قسم کا ہتھیار ان کے پاس تھا۔ لیکن ایک رائے ہے کہ ’برابر کی طاقت‘ والے ان فریقوں کے درمیان، کروڑوں انسانوں کی جان لینے والی ’جنگ کا فیصلہ بھوک نے کیا‘ تھا اور اس میں فیصلہ کن ہتھیار گندم تھا۔ مگر کیسے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ppsB3D
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔