جمعرات، 9 دسمبر، 2021

سعودی عرب اور ایران: کیا خلیجی ریاستوں میں سفارتی سرگرمیاں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں بہتری کا اشارہ ہیں؟

0 comments
عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان ایران کے جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے مذاکرات کے پس منظر میں سعودی عرب کے ولی عہد خلیج میں عرب اتحادی ممالک کا دورہ کر رہے ہیں، جبکہ متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر نے ایران کا دورہ مکمل کیا ہے اور ترک صدر قطر سے ابھی واپس گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EIIfgI
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔