پیر، 13 دسمبر، 2021

امریکہ: درجنوں جانیں لینے والے طوفانی بگولوں سے ہونے والی تباہی کے مناظر

0 comments
رواں ہفتے کے اختتام پر آنے والا طوفانی بگولہ شمال مشرقی آرکنساس میں وجود میں آیا اور وہاں سے یہ میزوری، پھر ٹینیسی اور پھر کینٹکی میں داخل ہوا اور حکام کے مطابق کینٹکی اس بگولے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والی ریاست ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rVzc8N
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔