ہفتہ، 1 اپریل، 2023

مودی کی ڈگری مانگنے پر 25 ہزار روپے جرمانہ: ’کیا یہ جاننے کا حق نہیں کہ وزیر اعظم کتنا پڑھا لکھا ہے؟‘

0 comments
انڈیا کی ریاست گجرات کی ہائی کورٹ نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو وزیر اعظم نریندر مودی کی ڈگریوں کی تفصیلات مانگنے پر 25,000 روپے کا جرمانہ کیا ہے کیوں کہ عدالت کے مطابق وزیر اعظم کی ڈگریاں پہلے سے ہی پبلک ڈومین میں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/fAvZieT
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔