ہفتہ، 13 مئی، 2023

پاکستان میں سوشل میڈیا کی بندش کے باوجود مظاہرے کیوں نہ تھم سکے؟

0 comments
پاکستان میں عمران خان کے حامیوں اور ملک کی اسٹیبلشمنٹ کے درمیان لڑائی دو محاذوں پر جاری رہی: سڑکوں اور سوشل میڈیا پر۔ اور ایک میدان جنگ میں سابق وزیر اعظم کا پلڑا بھاری رہا۔ بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ کئی روز سے جاری مظاہروں اور سوشل میڈیا کی بندش کے دوران ملک میں وی پی این سروسز کی مانگ میں 1300 فیصد اضافہ ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/EMji2TY
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔