اتوار، 19 جولائی، 2026

’یہ چڑیاں نہیں، میری بیٹیاں ہیں‘: وہ خاتون جنھوں نے سینکڑوں چڑیوں کو اپنے گھر میں پناہ دی

0 comments
انڈیا کی ریاست پنجاب کے ضلع موگا کی رہائشی ہرپریت کور نے اپنے گھر میں سینکڑوں چڑیوں کے لیے لکڑی اور مٹی کے بنے گھونسلے نصب کر رکھے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’یہ چڑیاں نہیں، میری بیٹیاں ہیں۔ میں اپنے سارے دکھ ان سے بانٹتی ہوں۔ یہ مجھے کبھی تنہا محسوس نہیں ہونے دیتیں۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/qPyhRWN
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔