جمعہ، 17 جولائی، 2026

’اسلام کا ساتواں مقدس ترین شہر‘، تاریخی مخطوطات اور قدیم کتب خانے: صحرائے صحارا میں واقع موریطانیہ کی ایک نادر جھلک

0 comments
تقریباً مکمل طور پر صحرائے صحارا میں واقع موریطانیہ صدیوں پرانے شہروں، صحرائی نخلستانوں اور ایک ایسے وسیع ساحلی منظر کا گھر ہے جسے خلا سے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ اپنی تقریباً 90 فیصد زمین کے صحرائے صحارا میں واقع ہونے کے باعث، موریطانیہ دنیا کے کم آبادی والے اور کم دیکھے جانے والے ممالک میں شمار ہوتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ZTHzs9w
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔