جمعرات، 30 جولائی، 2026

پرہلاد جوشی تنقید کی زد میں: ’انڈیا کے نئے وزیر تعلیم سے تو سابق زیادہ لائق تھے‘

0 comments
انڈیا میں نوجوانوں کے ملک گیر احتجاج کے نتیجے میں وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد نریندر مودی حکومت نے پرہلاد جوشی کو نیا وزیر تعلیم مقرر کیا لیکن انھیں پارلیمان کے اندر اور باہر سخت تنقید کا سامنا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/txnlXqV
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔