بدھ، 15 جولائی، 2026

امریکہ کی ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی ایک بار پھر عائد، پاسدارانِ انقلاب کا بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

0 comments
امریکہ کی جانب سے ایران کے جنوبی علاقوں پر نئے حملوں کے اعلان کے بعد پاسدارانِ انقلاب نے بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ نے دوبارہ بحری ناکہ بندی نافذ کرکے مفاہمتی یادداشت کو مکمل ختم کر دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/uoDsRM7
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔