پیر، 20 جولائی، 2026

سینٹکام کی عراق میں امریکی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق: ایران پر تازہ حملے ہمارے تین فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

0 comments
آمریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ گذشتہ رات ایران پر کیے جانے والے حملے ہمارے تین فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ ہیں۔ اس سے قبل امریکی فوج نے تصدیق کی تھی کہ شمالی عراق میں مار گرائے گئے ایرانی ڈرون میں نصب دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بناتے ہوئے ایک امریکی فوجی ہلاک ہو گیا تھا جبکہ جمعہ کے روز اردن میں فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/XLxtapC
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔